Results 1 to 6 of 6

Thread: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    ایک دفعہ آپ ï·ºÙ†Û’ ایک بچے Ú©Ùˆ پیا رکیا ۔جب ایک عرب Ù†Û’ یہ دیکھا تواس Ù†Û’ کہا کہ میرے تو اتنے بچے ہیں لیکن میں Ù†Û’ کبھی کسی Ú©Ùˆ پیا ر نہیں کیا Û” آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا ،ترجمہ:’’ تمہارے دل سے رØ+مت اور شفقت چھین Ù„ÛŒ گئی ہے ۔اَب کیا کیا جاسکتا ہے ‘‘؟

    جو اپنے لئے پسندکرو وہی دوسروں کیلئے پسند کرو

    Ø+سد،غصہ اور زبان Ú©ÛŒ دست درازیاں ،ان سب کا علاج رØ+مت وشفقت سے ہو سکتا ہے ۔اسی رØ+مت اور Ù…Ø+بت کا ایک معیارØ+دیث شریف میں دیا گیا ہے کہ کوئی فرد مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ Ùˆ ہ اپنے مومن بھائی کیلئے وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے ۔سماجی بہتری Ú©Û’ لئے یہی تعلیمات بھی کافی تھیں۔ اس سوچ کا نتیجہ یہ ہو تا کہ ’’انسان سوچتا کہ جب میں اپنی بے عزتی نہیں چاہتا تو دوسروں Ú©ÛŒ بے عزتی کیو Úº کروں ØŸ

    مجھے یہ پسند نہیں کہ میری غیر Ø+اضری میں میری غیبت Ú©ÛŒ جائے، تو میں دوسروں Ú©ÛŒ غیبت کیوں کروں ،میں نہیں چاہتا کہ میرے عیوب Ú©ÛŒ پردہ داری ہو،پھر میں دوسروں Ú©Û’ عیوب Ú©ÛŒ پردہ داری کیوں کروں،میں نہیں چاہتا کہ میرے ساتھ کوئی سختی سے بولے ،گالی دے،لعنت پھٹکا ر کرے ،تو میں پھر دوسروں کیساتھ ایسا برتا ÙˆÙ” کیسے کروں ؟اگر ہمیں مزید Ú©Ú†Ú¾ علم نہ ہوکہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں ØŒ کیا اچھا ہے اور کیا برا اور Ù…Ø+ض یہ Ø+دیث آنکھو Úº Ú©Û’ سامنے رہے تو بہت سی اخلاقی برائیوں کا خاتمہ ہوسکتا ہے Û”

    لہٰذا جو آدمی اپنے لئے پسند نہیں کرتا وہ دوسرے کیلئے پسند نہ کرے ،اور دوسرے کیلئے بھی وہ پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے ۔اس Ú©Û’ بغیر کوئی مومن صØ+ÛŒØ+ معنوں میں مومن نہیں ہوسکتا۔ ہما را رویہ ایسا ہونا چاہئے جیسے کہ ہاتھ میں ترازوہو۔ہر بات جو منہ سے Ù†Ú©Ù„Û’ تو اسے تولہ جائے کہ آیا یہ بات مجھے پسند ہے ،کیا میں اسے اپنے لئے پسند کرتاہوں ØŸ

    اگر نہیں تو پھر یہ کسی دوسرے کیلئے کیسے پسندیدہ ہوسکتی ہے Û” رØ+مت اور Ù…Ø+بت وشفقت دراصل ایک بنیادی صفت ہے ،ہر مسلمان Ú©Ùˆ اپنے دل Ú©Û’ اندر رØ+یم بھی ہونا چاہئے اور دقیق قلب بھی ،دل Ú©ÛŒ سختی ،زبان Ú©ÛŒ سختی ،برتاؤ Ú©ÛŒ سختی ØŒ یہ ایمان کیساتھ نہیں سجتی ،ایمان Ú©Û’ ساتھ تو نرمی ہی سجتی ہے وہ نرمی جس Ú©Û’ نبی کریمؐ اور صØ+ابہ کرام رضی اﷲتعالیٰ عنہ مظہر ہیں۔اخلاق نبوی ﷺسے متصف صوفیائے کرام اتباع رسول ﷺکا وہ عظیم پیکر ہیں

    جنہوں Ù†Û’ سنت رسول ï·º Ú©Ùˆ زندہ کیا Û” انہوں Ù†Û’ اپنے ابتدائی زمانے میں Ø+ضور پاک ï·ºÚ©Û’ اقوال پر عمل کیا اور اپنی روØ+انی زندگی Ú©Û’ درمیان زمانےمیں آپ ï·ºÚ©Û’ اعمال Ú©ÛŒ اقتداء Ú©ÛŒ ØŒ جس کا نتیجہ یہ ہو ا کہ ان میں اخلا Ù‚ نبویؐ اچھی طرØ+ راسخ ہوگئے Û”

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    Behtareen Post Janaab :-)

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Post Janaab :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    ہمیشہ خوش رہیں
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+سن اخلا Ù‚ Ø+صول جنت کاسبب ہے

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیں
    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •